وزیر اعلی بلوچستان ، چیئرمین سینیٹ سے  پارلیمانی سربراہ  سردار یار محمد رند کی  ملاقات

62

کوئٹہ،02 مارچ (اے پی پی ):وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ، چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی سے  پارلیمانی سربراہ  سردار یار محمد رند نے  منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ،ملاقات میں سینٹ الیکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔