کرونا لاک ڈاؤن؛خانیوال بھر میں آج تاجروں کو کاروبار کھولنے کی اجازت نہیں دی گئی

65

خانیوال،21مارچ(اے پی پی):ترجمان ضلعی انتظامیہ  کے مطابق ضلع بھر میں کرونا لاک ڈاؤن کے باعث آج تاجروں کو کاروبار کھولنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے جبکہ جمعہ، ہفتہ کو لاک ڈائون کے  حوالہ سے ابھی صرف تجویز زیر غور ہے، نئے احکامات تک تاجر ہفتہ اتوار کو  لاک ڈائون پر عمل کریں۔