یوم  پاکستان پر  ہمیں قائداعظم کے دیئے ہوئے ”اتحاد، ایمان اور تنظیم” کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے؛ آسٹریا میں   پاکستانی سفیر آفتاب  کھوکھر 

47

اسلام آباد،23 مارچ(اے پی پی ): آسٹریا میں   پاکستانی  سفیر   آفتاب  کھوکھر  نے   یوم  پاکستان کے    موقع پر  دنیا  بھر میں    بسنے  والے پاکستانیوں  کو   مبارکباد   دی  ہے ،ا پنے پیغام میں  انہوں  نے  کہا کہ  آج   کے  دن کو مناتے ہوئے ہمیں قائداعظم محمد علی جناح کے دیئے ہوئے ”اتحاد، ایمان اور تنظیم” کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔