یوم پاکستان 23مارچ کےحوالےسے ہرنائی میں فلیگ مارچ کارریلی

25

ہرنائی، 22 مارچ(اے پی پی): یومپاکستان 23مارچکےحوالےسےڈپٹیکمشنرسہیلانورہاشمیکیقیادتمیں فلیگمارچکارریلینکالیگئ،

ریلی میں ضلع وتحصیل آفیسران سول سوسائٹی،تاجر برادری ،اور عمائدین نےکثیرتعداد  میں شرکت کی، ریلی ضلعی کمپلکس سے نکالی گئ جو ہرنائی شہر کے مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا ہائی سکول کے گرؤنڈ پر اختتام پذیز ہوئی، ریلی میں شامل گاڑیوں پر پاکستانی پرچم لگائے گئے تھے۔