ساہیوال شہر میں آوارہ کتوں کی تلفی کی خصوصی مہم

6

ساہیوال، 08اپریل(اے پی پی): کمشنر ساہیوال نادر چٹھہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن کارپوریشن نے ساہیوال شہر میں آوارہ کتوں کی تلفی کی خصوصی مہم شروع کردی ہے۔

چیف میٹروپولیٹن آفیسر فرمائش علی چوہدری کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ساہیوال شہر میں آوارہ کتوں کی تلفی کی خصوصی مہم شروع ہونے کے بعد پہلے روز 108 کتے تلف کئےگئے-