وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

15

اسلام آباد ،08 اپریل (اے پی  پی): وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔مزید طارق بشیر چیمہ نے وزیرِ اعظم کو وزارتِ ہاوسنگ کے جاری منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔