اوکاڑہ،11اپریل(اے پی پی):ضلعی انتظامیہ کے ترجمان و فوکل پرسن برائے انسداد کرونا خورشید جیلانی کی فراہم کردہ رپورٹ میں ڈی ایچ کیو سٹی میں کرونا مریضوں کے علاج معالجہ سے متعلق مثبت تاثرات اور اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے، زیر علاج مریضوں کے مطابق ڈاکٹرز اور
سٹاف موجودہ وسائل میں مریضوں کی صحتیابی کیلئے اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں۔