اوکاڑہ/ الخدمت ویلفیئر کونسل کے شہریوں کومفت ماسک فراہمی پروگرام کا افتتاح

42

اوکاڑہ۔04اپریل (اے پی پی):  عوام کو کرونا وائرس سے بچانے کے لئےالخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد نے روزانہ کی بیناد پر مفت ماسک فراہمی پروگرام  کا افتتاح سید ندیم جعفری سرپرست الخدمت ویلفیئر کونسل اور اعجاز طاھر قادری نے کیا۔ پروگرام کے مطابق شہر کے تین حصوں میں مفت ماسک فراہمی کیمپس لگائے گئے جسے عوام نے بہت سراہا۔افتتاحی تقریب میں وقاص چوہدری ، اصغر علی ، نیر رضا ، محمد علی ، رانا محمد سلیم ، عامر علی ، عتیق الرحمن ، عبد المالک ، ذریاب ندیم جعفری ، عدنان چودھری، محمد طاھر چوہدری ودیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔