تھرپارکر ,27 اپریل (اے پی پی ):تھرپارکر میں ایس او پیز پر عمل کرانے اور مارکیٹ کو وقت پر بند کرانے کہ لیے پاک فوج اور پولیس کا مشترکہ مارچ ۔ تھرپارکر کہ شہر مٹھی سمیت دیگر شہروں میں ایس او پیز پر عمل اور وقت پر مارکیٹ بند کرانےکہ لیے پاک فوج اور پولیس نے مشترکہ گشت کیا۔