تھرپارکر چھاچھرو کے نواحی گاؤں متارو منگریومیں اچانک آگ لگنی سے 10مکان جل گئے

48

 تھرپارکر،02اپریل (اے پی پی ): تھرپارکر  کے تحصیل چھاچھرو کے نواحی گاؤں متارو رند میں اچانک آگ لگنے سے منگریو برداری کے 10گھرجلس گئے گھروں موجود اناج بستر کھانے پینے کی اشیاء بھے مکمل طرح جل گئے جبکہ لوگوں نے فوراً نکل کے اپنی جانین بچائے جبکہ اطلاع کے باوجود فائربریگیڈ گاڑیاں نہیں پھنچے جس کی وجہ سے زیادہ نقصان ہوگیا گاؤں کے مکینوں نے اپنے مدد آپ تحت آگ پر کنٹرول کرلیا ۔