جیکب آباد ؛ بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث دو گھر جل کر خاکستر ہوگئے

9

 جیکب آباد،27 اپریل (اے پی پی ):تحصیل ٹھل کے گائوں واحد بخش کھوسو میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث علاقہ  مکین محمد امین کھوسو اور عبدالخالق کھوسو کے گھروں کو آگ لگ گئی جس کے باعث دونوں گھروں میں پڑا سامان اور اناج جل کر خاکستر ہوگیا۔