جیکب آباد میں انتظامیہ کی جانب سے منافہ خوروں کے خلاف کریک ڈائون

53

 جیکب آباد ،27 اپریل (اے پی پی )؛جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے تحصیلدار دیدار کنرانی نے شہر بھر منافعہ خوروں کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا ہے مختلف دوکانوں اور ریڑھی دان سبزی والے سرکاری ریٹ نرخ نامے سے اشیاء مہنگی بیچنے والوں پر جرمانے عائد کردیے، تحصیلدار دیدار علی کنرانی کا کہنا تھا کہ ماہ رمضان میں ہر روز منافعہ خوروں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔