دیپالپور، 27 اپریل ( اےپی پی): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ فیصل شہزاد اور ایس ڈی پی او دیپالپور سرکل جناب شبیر احمد وڑائچ کی ہدایات پر ریحانہ کوکب ایس ایچ او تھانہ چورستہ میا ں خاں اور ان کی ٹیم فیصل حسین SI/inv و ملازمان نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مسمی افتخار علی عرف ماہی ولد علی شیر قوم بھٹی سکنہ سبحان شاہ سے چرس 1260 گرام برآمد ہونےپر اس کے خلاف مقدمہ نمبر 111/21بجرم 9C/CNSAتھانہ چورستہ میا ں خاں درج رجسٹر کرکے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا گیا۔