رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کووڈ-19 سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

26

سکھر،15اپریل ( اے پی پی ): رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کووڈ-19 سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی۔

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے سول ہسپتال خیرپور میں قائم ویکسینیشن سینٹر پر  ویکسین لگوائی ۔