صدر پاکستان عارف علوی سے سندھ باڈی بلڈر ایسوسی ایشن کی ملاقات

24

کراچی،23 اپریل (اے پی پی): صدر پاکستان عارف علوی سے سندھ باڈی بلڈر ایسوسی ایشن نے کراچی میں جمعہ کو ملاقات کی۔