سکھر: شہر کی سب سے تجارتی یونین صرافہ بازار کے انتخابات

41

سکھر، 03 اپریل ( اےپی پی): صبح 11 بجے پولنگ کا آغاز ہوتے ہی  ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے ووٹرز کی لائن لگ گئی، دوست پینل کے نامزد صدارتی امیدوار حاجی محمد جاوید میمن اور صرافہ خدمت پینل کے صدارتی امیدوار آصف مغل میں سخت  مقابلہ ہوا۔

انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرکے پولنگ پر پولیس کی بڑی نفری تعینات، آخری اطلاع آنے تک پولینگ کا وقت رات 8بجے تک بڑھادیا گیا ہے۔