Video Player
00:00
00:00
اسلام آباد،17اپریل (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وفاقی وزراء سے حلف لیا۔سینیٹر شبلی فراز اور شوکت فیاض ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ہفتہ کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں میں ردوبدل کرتے ہوئےشوکت فیاض ترین کو وزیر خزانہ اور سینیٹر شبلی فراز کو وزارت سائنس وٹیکنالوجی کی زمہ داری تفویض کی گئی ہے۔