ضلع کرم میں شدید ژالہ باری،موسم سرد ہوگیا

18

پاراچنار،18اپریل(اے پی پی): ضلع کرم میں شدید ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا ہےجبکہ زیادہ تر علاقوں میں فصلوں، باغات اور گھروں کو نقصان پہنچ  ہے۔ژاالہ باری کے ساتھ ساتھ ندی نالوں میں طغیانی سے بشتر علاقوں میں زمینی کٹاؤ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔