مری؛پنجاب حکومت کی ہدایت پرکرونا وباء کے باعث مکمل سمارٹ لاک ڈاوٴن

21

مری،03اپریل(اے پی پی): پنجاب حکومت کی ہدایت پرکرونا وباء کے باعث مکمل طور پر سمارٹ لاک ڈاوٴن ہے، تمام دوکانیں مارکیٹیں بند ہیں جبکہ  ٹرانسپورٹ سمیت لاری اڈا بھی بند ہے۔