بہاولپور ، 23 اپریل (اے پی پی ): جنوبی پنجاب کا چولستانی خطہ بہاولپور کپاس کی فصل کیلئے بہت مشہور ہے تاہم کپاس کے فصل پر موسمیاتی تبدیلیوں اور مختلف بیماریوں کی وجہ سے کاشت کار نہایت مالی نقصان کا سامنا کرتے تھے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے اس مسئلے کا حل نکالنے کیلئے تحقیق کا آغاز کردیا ہے۔ اس جامعہ کی شعبہ زراعت دن رات محنت کرکے کپاس کے ایسے بیج متعارف کروانے میں کامیاب ہوئی ہے جس پر سپرے کئے بغیر بھی بیماریاں اثر نہیں کرتی۔
مزید تفصیلات گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں