میرپورخاص :لکی لیول پر چینی سٹہ اسکینڈل کے سلسلے میں میرپورخاص میں چینی کی زخیرہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی 

47

میرپورخاص،12 اپریل ( اے پی پی) م:لکی لیول پر چینی سٹہ اسکینڈل کے سلسلے میں میرپورخاص میں چینی کی زخیرہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی  حیدرآباد روڈ  پر قائم نجی گودام پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل حسین بخش مری محمد خان کھٹی، ڈی ایس پی سٹی عثمان لغاری اور ایس ایچ او  ٹاؤن پولیس اسٹیشن  ذیشان لاشاری کی کاروائی چینی کی ٹرک سمیت تین سو سے زائد چینیں کی بوریاں تحویل میں لے لی گئیں. دوسری جانب ایف آئی اے کی جانب سے چینی سٹہ اسکینڈل میں گرفتار جگل کشور منگارام کا آج مزید تین روز کا جسمانی رمانڈ مقامی عدالت سےلیا گیا