اسلام آباد، 06 اپریل (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منگل کو یہاں صوبہ پنجاب معاشی ترقی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں صوبہ پنجاب میں علاقائی معاشی ترقی کی حکمت عملی کے تحت گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ پلان ، راولپنڈی اربن ری جنریشن اور نالہ لئی ایکسپریس وے منصوبہ پر بحث کی گئی۔