اسلام آباد ، 06 اپریل (اے پی پی ): وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ، ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔