اسلام آباد، 07 اپریل (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملکی امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا، اجلاس میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد، وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری، وزیرِ قانون فروغ نسیم اور متعلقہ اعلی افسران نے بھی شرکت کی۔