وزیر اعظم عمران خان سے  ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ملاقات

15

اسلام آباد۔5اپریل  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔