اسلام آ باد ،20 اپریل (اے پی پی )؛وزیر اعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہو ا ۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر غور کیا گیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کے زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر غور کیا گیا ۔