پاراچنار،06اپریل(اے پی پی): ضلع کرم میں بارشوں کے بعد گندم کے فصل پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں اور اب کاشتکاروں نے سبزیوں کےلئے کھیت ہموار کرکے ٹماٹر،الو کے سبزیات بوئی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جبکہ کوہ سفید پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے۔