پاراچنار ؛ مسلسل کئی روز سے واقفے واقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری،موسم سرد ہو گیا

80

پاراچنار،15اپریل(اے پی پی):شہر اور گردونواح  میں بارشوں کے باعث موسم سرد ہوگیا ہے جس کے باعث لوگوں نے بینان،کوٹ اور گرم چادریں اوڑھ لی ہیں۔

پارا چنار اور گردونواح میں مسلسل کئی روز سے واقفے واقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری  ہے