پاراچنار،11اپریل (ا ےپی پی): پاراچنار اور مضافاتی علاقوں میں ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا ہے اور ساتھ ساتھ میوہ جات سبزیات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ کوہ سفید پر برف باری سے علاقے میں موسم سرد ہوگیا ہے۔