کرونا ایس اوپیزکی خلافورزی پرٹریفک پولیس چنیوٹ کی کاروائیاں

109

چنیوٹ،27 اپریل(اے پی پی): ماسکنہپہننے,ایساوپیزکیخلافورزیپرٹریفکپولیسچنیوٹنے کاروائیوں کے دوران  100 سےزائدگاڑیوں،موٹرسائیکلوںکےچالان اورجرمانےکئے۔ ماسکنہپہننےپرگاڑیوںکو 500 روپے،موٹرسائیکلسواروںکو 200 روپےجرمانہکیاجارہاہے۔

ڈیپیاوبلالظفرنےکہاہےکہشہریذمہداریکامظاہرہکرتےہوئےکوروناوائرسسےبچاؤکیلئےاحتیاطیتدابیراختیارکریںشہریکوروناوائرسسےبچاؤکیلئےایساوپیزپرعملدرآمدکویقینیبنائیںورنہخلافورزیپرقانونیکاروائیکیلئےتیاررہیں۔