چترال، 12 مئی (اے پی پی): استادالاساتذہ ماسٹر حسین اللہ مرحوم کی اچانک رحلت سے علمی دنیا میں بڑا خلاء پیدا ہوا۔ 60 کی دہائی میں اس نے علم کا جو شمع روشن کی تھی اس کی بدولت اس کے ہزاروں شاگرد بڑے بڑے عہدوں پر تعینات ہیں۔ ان کی کمی صدیوں میں شائد پوری ہوسکے۔ ان کے بارے میں ان کے حلقہ احباب نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔