اوکاڑہ اور گردونواح میں تیز ترین آندھی اور بارش نے گرمی کا موسم معتدل کر دیا

164

 

اوکاڑہ،31 مئی(اے پی پی ):اوکاڑہ اور گردونواح میں تیز ترین آندھی اور بارش نے گرمی کا موسم معتدل کر دیا، طوفانی بادش کے نتیجے میں  ٹریفک روانی  میں مشکلات جبکہ گرج چمک کے ساتھ آسمانی بجلی  میں بھی خوفناک آوازیں وقفہ وقفہ سے سنائی دیں۔