اوکاڑ: تھانہ شاہبھور پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مہم تیز کردی

51

اوکاڑہ،31مئ) اےپی پی) :تھانہ شاہبھور کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شاہبھور نے DPO فیصل شہزاد کے  احکامات اور DSP صدر سرکل کی زیر نگرانی پولیس فورس   کے ہمراہ 36 اے فور ایل میں منشیات فروشوں پر ریڈ کیا اور دو ملزمان محمد اشرف ولد فقیر حسین قوم کھرل کو گرفتار کرکے 18 لیٹر شراب دیسی برآمدکی جبکہ ملزم مسمی محمد شہباز ولد اسما عیل سکنہ 72/5L کو بھی گرفتار کیا گیا جس سے 25 لیٹر شراب برآمد ہوئی جن کے خلاف مقدمات نمبری درج رجسٹر کر لئے گئے۔