اسلام آباد ،11 مئی (اے پی پی )؛ وزیراعظم نے کہاکہ ایمیزون پاکستان میں اپنی سروسز فراہم کرے گا، پاکستان میں صنعتی ترقی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، سمگلنگ کے باعث مقامی صنعت تباہ ہو رہی ہے، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سرحدی مارکٹس تعمیر کی جا رہی ہیں، وزیر خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ مہنگائی اور اشیاء کی قیمتوں میں کمی کریں۔