ایڈیشنل انسپکٹر جنرل  جنوبی پنجاب آفس میں سابق ڈی پی او لودھراں سید کرار حسین کے اعزاز میں الوادعی تقریب

17

ملتان 24 مئی (اے پی پی ): ایڈیشنل انسپکٹر جنرل  جنوبی پنجاب آفس میں سابق ڈی پی او لودھراں سید کرار حسین کے اعزاز میں الوادعی تقریب ہوئی ۔

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان نے یادگاری شیلڈ یپش کی ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی اور سی پی او منیر مسعود مارتھ نے بھی تحائف پیش کئے۔ کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان نے کہا کہ تبادلے ملازمت کا حصہ،کرار حسین نے بہترین خدمات سر انجام دی اور کہا لودھراں تعیناتی کے دوران امن و امان کی مثالی صورتحال بحال رہی آر پی او اور سی پی او ملتان  نے بھی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔