عید اخوت و محبت اور بھائی چارگی کا پیغام دیتی ہے: ڈی پی لودھراں

101

لودھراں،13 مئی(اے پی پی ) :ڈی پی او سید کرار حسین نے کہا کہ عید اخوت و محبت اور بھائی چارگی کا پیغام دیتی ہے۔

ان خیالات کا اظہارانہوں نے ناکہ پر موجود اہکاروں کو عید کی مبارک باد دیتے اور مٹھائی تقسیم کرتے ہوئے کیا۔