قومی اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا

25

اسلام آباد۔27مئی  (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے ساتھ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا۔