مری ،12 مئی (اے پی پی ):ملکہ کوہسارمری سیاہ بادلوں اور سرد ہواوں کی لپیٹ میں شدید بارش اور ژالہ باری نے موسم ٹھنڈا کردیا۔
کورونا لاک ڈاؤن نے اس دلکش موسم میں مری سنسان اور ویرانملکہ کوہسارمری سیاہ بادلوں اور سرد ہواوں کی لپیٹ میں شدید بارش اور ژالہ باری نے موسم ٹھنڈا کردیا
کورونا لاک ڈاؤن نے اس دلکش موسم میں مری سنسان اور ویران ہے۔