ملتان، 29 مئی(اے پی پی ): خانیوال روڈ پر واقع کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی ، روئی کی گانٹھوں میں آگ لگنے کے حوالے سے کنٹرول روم ریسکیو 1122 کو ہنگامی کال موصول ہوئی، کنٹرول روم نے فوری طور پر 02 موٹر بائک ، 07 فائر گاڑیاں اور 01 ایمبولینس روانہ کردی ہیں آگ بجھانا کا عمل جاری ہے۔