ملتان :گھنٹہ گھر میڈیسن مارکیٹ میں آگ لگنے کی اطلاع   

20

 ملتان ،27 مئی (اے پی پی ):گھنٹہ گھر میڈیسن مارکیٹ میں میڈیسن کے اسٹور کے اندر آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہے دو درجن سے زائد ریسکیورز آگ بجھانے کے عمل میں مصروف عمل ہیں۔