وزیراعظم عمران خان سے قائدِ حذبِ اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور اراکینِ قومی اسمبلی محمد اقبال آفریدی اور ساجدہ بیگم کی ملاقات 

21

 اسلام آباد ، مئی (اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان سے قائدِ حذبِ اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور اراکینِ قومی اسمبلی محمد اقبال آفریدی اور ساجدہ بیگم کی ملاقات  ہوئی ۔ملاقات میں معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور و چیف وہپ ملک عامر ڈوگر بھی  شریک  ہوئے ۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی ۔