وزیراعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی ابراہیم خان کی ملاقات

13

اسلام آباد، 05 مئی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی ابراہیم خان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

اے پی پی/ڈیسک/فرح