وزیراعظم عمران خان سے  وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک  کی ملاقات

14

اسلام آباد۔27مئی  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے  وزیرِ دفاع پرویز خٹک کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔