وزیرِ اعظم عمران خان سے  رکنِ قومی اسمبلی احمد حسین ڈھیڑ کی ملاقات

27

 اسلام آباد ،  28 مئی  (اے پی پی ):وزیرِ اعظم عمران خان سے  رکنِ قومی اسمبلی احمد حسین ڈھیڑ کی ملاقات ہوئی ۔

ملاقات میں جنوبی پنجاب سیکٹریٹ سے متعلق مختلف امور اور متعلقہ حلقے میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو۔