وزیرِ اعظم عمران خان سے کراچی سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقات

16

وزیرِ اعظم عمران خان سے کراچی سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ،ملاقات میں معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور و چیف وہپ ملک عامر ڈوگر، اراکینِ قومی اسمبلی عطاء اللّہ خان، فہیم خان، آفتاب جہانگیر، اسلم خان اور کیپٹن (ر) جمیل خان شامل۔ملاقات میں کراچی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو. اسکے علاوہ وفاقی حکومت کے جاری منصوبوں پر پیش رفت پر بھی گفتگو۔