وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر نیویارک میں پریس کانفرنس

41

نیویارک،20مئی(اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔