اسلام آباد ، 26 (اے پی پی ):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکی کراچی روانگی سے قبل اسلام آباد ائرپورٹ پر گفتگو۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کا جائزہ لینے کے لئے جارہا ہوں مشن صرف امن ہے،کراچی میں امن امان کی صورتحال کا جائزہ لوں گا، کراچی سے واپسی پر وزیر اعظم نے امن و امان کی رپورٹ پیش کروں جن گا،کراچی میں میری اہم۔ملاقاتیں ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات ہوگی،
وزیر داخلہ نے امن وامان کی صورتحال پر کراچی میں آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔وزیر داخلہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ہوگا۔