پنڈی بھٹیاں :پولیس  کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن

32

پنڈی بھٹیاں،27 مئی (اے پی پی ): آپریشن تھانہ سٹی حافظ آباد، تھانہ صدر حافظ آباد، تھانہ جلالپور بھٹیاں، تھانہ صدر پندی بھٹیاں اور دیگر علاقوں میں کیا گیا۔آپریشن کے نتیجہ  میں کیٹیگری اے کے 20 خطرناک اشتہاری ڈاکوں سمیت 37 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور شراب برآمد کر لی گئی۔ضلع بھر میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کےلئے سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔