کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں آرہی ہے، گلے شکوے دور ہوجائیں گے: شیخ رشید

35

لاہور، 20 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا  سے  گفتگو میں کہا ہے کہ تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، عمران خان تمام مشکلات سے سرخرو ہو کر نکلے گا ، جہانگیر ترین کا گروپ عمران خان کو ووٹ دے گا، کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں آرہی ہے، گلے شکوے دور ہوجائیں گے۔