کرک :شہر اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش

22

کرک،12 مئی (اے پی پی ) : شہر اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز

بارش اور تیز ھواؤں کے ساتھ ژالہ باری ،  ژالہ باری سے سبزیوں اور میوہ جات کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔